عراق میں امریکی افواج کو ایرانی نواز ملیشیا کی دھمکیاں
واشنگٹن اپنے دفاع کی پوری قدرت رکھتا ہے، ہماری توجہ داعش کی ہزیمت پر مرکوز رہے گی، بشار حکومت اور ایران نواز ملیشیا شامی عوام کے خلاف سنگین خلاف ورزیوں کا قصور رکھتے ہیں اور یہ کارروائیاں شام کے تنازع کا حل تلاش کرنے کے عمل کو سبوتاژ کر رہی ہیں،ترجمان امریکی وزارت دفاع پینٹاگون ایرک بیہون
بدھ 13 دسمبر 2017 15:51
(جاری ہے)
ایرک کے مطابق بشار حکومت اور ایران نواز ملیشیا شامی عوام کے خلاف سنگین خلاف ورزیوں کا قصور رکھتے ہیں اور یہ کارروائیاں شام کے تنازع کا حل تلاش کرنے کے عمل کو سبوتاژ کر رہی ہیں۔ترجمان نے کہا کہ شام میں حزب اللہ جیسی ایران نواز فورسز یا فرقہ وارانہ ملیشیا اور اسی طرح بشار کی حکومت.. یہ تمام لوگ شامی عوام کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے مرتکب ہیں۔ یہ امر شام میں تنازع کے حل کا امکان برباد کر سکتا ہے۔ جیسا کہ آپ کو معلوم ہے ہم اپنے دفاع کا حق رکھتے ہیں اور ہم اپنا دفاع کریں گے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.