نوازشریف کو اللہ نے نکالا اور وسیلہ جج بنے ، اسپیکر صاحب آپ کی حکومت جا رہی ہے ،پرویزمشرف کو لانے والے بھی نوازشریف ہی تھے ،ہم نے عوام کی طاقت سے پرویزمشرف کو مکھن سے بال کی طرح نکالا تاکہ ملک کو کچھ نہ ہو،میاں صاحب آپکی حکومت عوام پر عذاب بن گئی ہے، پیپلزپارٹی پارلیمینٹیرینز کے سربراہ آصف زرداری کا ملتان میں جلسہ عام سے خطاب
جمعہ 15 دسمبر 2017 22:37
(جاری ہے)
ہم نے ہمیشہ ڈی ریل کی گئی جمہوریت کو سنبھالا ہے،۔انہوں نے کہا کہ میاں صاحب آپکی حکومت عوام پر عذاب بن گئی ہے،آپکی حکومت میں عوام, مزدور اور کسان خوش نہیں صرف اپکے چند یار خوش ہیں۔
آصف زرداری کا پاک چائنہ اقتصادی راہداری کے حوالے سے کہنا تھا کہ ان لوگوں کو سی پیک کی تعریف بھی نہیں آتی، انہوں نے سی پیک کو قرضے لینے کی ایجنسی سمجھ رکھا ہے، کوئی ان سے خوش نہیں صرف ان کی4، 5 لوگ ہی خوش ہیں۔پیپلز پارٹی کے پاس طریقہ اور پالیسی ہے جو ملک کومشکلات سے نکال سکتی ہے،انشائ اللہ ہم اگلی حکومت بنائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.