دبئی پولیس کا شہریوں کے لیے سرپرائز
دبئی مال کے ایکویریم میں مچھلیوں کے ساتھ تیراکی کے لیے پہنچ گئے
سعدیہ عباس پیر 8 جنوری 2018 16:09
(جاری ہے)
لیکن انھوں نے یہ صرف شہریوں کو محظوظ کرنے کے لیے نہیں کیا اور نہ ہی یہ کوئی مذاق تھا ۔
ان آفیسرز نے یہ سب اس لیے کیا کیونکہ یہ ریاست کے باقی شہریوں کی طرح متحدہ عرب امارات کے بانی شیخ زید کی 100ویں سالگرہ منا رہے تھے اور یہ لوگ ایکویریم میں خالی ہاتھ نہیں اترے بلکہ اپنے ساتھ شیخ زید کا بینر لے کر گئے تھے جو انہوں نے ایکویریم میں لہرایا تھا ۔ دبئی پولیس آفیسرز کی ایکویریم میں تیرتے ہوئے شیخ زید کا بینر لہراتے ہوئے ویڈیو ملاحظہ کریں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.