بلوچستان اسمبلی میں قائد ایوان کا انتخاب:سابق دونوں وزرائے اعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری اور ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ موجود نہیں تھے

ہفتہ 13 جنوری 2018 19:52

بلوچستان اسمبلی میں قائد ایوان کا انتخاب:سابق دونوں وزرائے اعلیٰ نواب ..
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 جنوری2018ء) بلوچستان اسمبلی میں قائد ایوان کے انتخاب کے موقع پر سابق دونوں وزرائے اعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری اور ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ موجود نہیں تھے تفصیلات کے مطابق ہفتے کو بلوچستان اسمبلی میں قائد ایوان کے انتخاب کے موقع پر دونوں سابق وزرائے علیٰ نواب ثناء اللہ زہری اور ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ غیر حاضر پائے گئے اور اعتماد کے ووٹ کے دوران دونوں ووٹ کاسٹ نہیں کئے ۔