سندھ اسمبلی اجلاس میں کراچی شہر میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف خرم شیر زمان کی تحریک التواء خلاف ضابطہ قرار دے دی گئی
میری اپنی بیٹی کے ساتھ ڈکیتی کا واقعہ ہوا ہے ، حکومت کہتی ہے کہ سب ٹھیک ہے ،اللہ کرے چیف جسٹس اس معاملے کا نوٹس لیں تاکہ یہ مسئلہ حل ہو جائے، خرم شیر زمان
پیر 15 جنوری 2018 22:45
(جاری ہے)
اس پر کیوں بات نہیں کی جاتی ۔ اب آزادی کا ماحول ملا ہے ۔
بوری بند لایشن ملنا بند ہو گئی ہیں ۔ کراچی میں جو کچھ ہو رہا تھا ، حکومت سندھ نے اس پر کنٹرول کیا ۔ رینجرز کو خصوصی اختیارات دیئے گئے ۔ اب حالات اتنے بہتر ہیں کہ خصوصی اختیارات دیئے بغیر بھی کام چل سکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اسٹریٹ کرائمز ہیں ۔ دہشت گردی میں کمی ہوئی ہے تو اسٹریٹ کرائمز میں اضافہ ہوا ہے ۔ لیکن حکومت انہیں کنٹرول کر رہی ہے ۔ ڈپٹی اسپیکر سیدہ شہلا رضا نے تحریک التواء کو خلاف ضابطہ قرار دے دیا ۔ #مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.