پنجاب یونیورسٹی کا امتحانی نتائج کا اعلان

بدھ 24 جنوری 2018 19:27

لاہور۔24جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی سوشل ورک پارٹ ون سالانہ 2017ء اور بی ایس ہوم اکنامکس پارٹ ٹو (تھرڈ ائیر )سیکنڈ اینول 2017ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :