وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کی طرف سے لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن(لیرا) کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد

جمعرات 25 جنوری 2018 20:07

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جنوری2018ء) وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکر نے لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن (لیرا)کے انتخابات2018ء کے نو منتخب عہدیداران بشمول صدرحافظ اعجاز بشیر(اے پی پی)، نائب صدرمس رفعیہ ناہید اکرام(نوائے وقت) ، جنرل سیکرٹری بلال احسن (جاگ ٹی وی)، فنانس سیکریٹری محمد علی (خبریں) ، سیکریٹری انفارمیشن علی ارشد (نائنٹی ٹو نیوز) اورجوائنٹ سیکریٹری علی بابر (جہان پاکستان )سمیت دیگر کو مبارکباد دی ہے۔