وزیر اعلی پنجاب علم کے فروغ کیلئے شعبہ تعلیم کے استحکام پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں،حاجی محمداکرم انصاری
جمعرات 25 جنوری 2018 23:52
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نئے سکولوں کے قیام کے ساتھ ساتھ موجودہ سکولوں کی خستہ حال عمارتوں کی مرمت و بحالی ‘ نئے کلاس رومز ‘ چار دیواریوں ‘ ٹائلٹس بلاکس کی تعمیر کے لئے وسیع ترقیاتی پروگرام پر عملدرآمد جاری ہے جس سے سرکاری سکولوں کی حالت زار میں بہتری آئی ہے ۔
انہوں نے سکول انتظامیہ سے کہا کہ وہ طالبات کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کے لئے بھر پور انداز میں پیشہ وارانہ صلاحتیوں کو بروئے کار لائیں اور نئے داخلوں پر سنجیدگی سے توجہ دی جائے تاکہ سکول جانے کی عمر کا کوئی بچہ سکولوں سے باہر نہ رہے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنے حلقہ کے کالجوں اور سکولوں کی تعلیمی و انتظامی ضروریات پوری کرنے کے مشن پر گامزن ہیں اور کوئی تعلیمی ادارہ بنیادی سہولتوں سے محروم نہیں رہے گا ۔اس موقع پر ہیڈمسٹریس نے نئے کلاس رومز کی تعمیر کے لئے خصوصی کاوشوں پر وزیر مملکت حاجی اکرم انصاری اورخواجہ محمد اسلام کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ان کمروں کی بدولت طالبات کو بہتر تعلیمی ماحول میسر آئے گا ۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ عار محسوس نہ کریں تو ایک بار پھر گورنر ہائوس آنے کی دعوت دیتا ہوں ، کنڈی
-
بشکیک میں حالات معمول پر آ چکے ہیں، ایک سیاسی جماعت کرغزستان واقعہ کو غلط رنگ دے رہی ہے، ہلاکتوں کی جعلی تصاویر پھیلانے والے اللہ سے ڈریں، عطااللہ تارڑ
-
ڈاکٹر عشرت العباد کا ایک بار پھر عملی سیاست میں آنے کا عندیہ
-
موجودہ حکمران اپنی جعلی مقبولیت کو عروج نہیں دے سکتے ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
گورنرسندھ کی دارلسکون ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام مدر ڈے تقریب میں شرکت
-
بلوچستان میں 100ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے میں 2ارب 4کروڑ روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف
-
چیئر پرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد سے بشارت بھٹی کی ملاقات،درپیش مسائل سے آگاہ کیا
-
پنجاب کی انڈسٹری کو سولر انرجی پر منتقل کریں گے،پیداواری لاگت کم ہوگی‘چوہدری شافع حسین
-
شہبازشریف (ن)لیگ کے قائم مقام صدر نامزد
-
حکومت کاشتکاروں کی فلاح کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے،مریم اورنگزیب
-
فیصل آباد،دوسری شادی کرنے پر خالہ زاد بھائی نے مشتعل افراد کے ہمراہ اینٹوں کے وارکرکے خالہ زاد بہن کے شوہرکو مارڈالا
-
فیصل آباد ، دیوارکے تنازعہ پر مشتعل ملزمان نے اینٹ مارکر ہمسائے کوموت کے گھاٹ اتاردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.