سابق وزیراعظم نواز شریف کا کراچی گرین لائن بس منصوبے کا دورہ ،ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
اگر ہم دوبارہ برسراقتدار آئے تو کراچی کے لیے مزید میگا پروجیکٹس شروع کریں گے ،صدر مسلم لیگ (ن)کی رہنماؤں سے گفتگو
جمعرات 1 فروری 2018 18:50
(جاری ہے)
اس موقع پرپارٹی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ گرین لائن بس منصوبہ کراچی کے عوام کے لیے مسلم لیگ (ن)کی وفاقی حکومت کا تحفہ ہے اور وفاقی حکومت کی بھرپور کوشش ہے کہ یہ منصوبہ بروقت مکمل ہوجائے ۔
انہوںنے کہا کہ گرین لائن بس منصوبے سے تکمیل سے کراچی میں ٹرانسپورٹ کا مسئلہ حل ہونے میں مدد ملے گی ۔نواز شریف نے کہا کہ اگر ہم دوبارہ برسراقتدار آئے تو کراچی کے لیے مزید میگا پروجیکٹس شروع کریں گے ۔انہوںنے کہا کہ وہ وفاقی حکومت کو کہیں گے کہ اس منصوبے پر کام کی رفتار کو مزید تیز کیا جائے اور اس کو جلد از جلد مکمل کیا جائے ۔میاں نواز شریف کے دورے کے باعث ناگن چورنگی م،نارتھ ناظم آباد اور دیگر علاقوں میں ٹریفک جام ہوگیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر او ربرطا نوی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل سرپیٹرک سینڈرز نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں چھٹی پاکستان برطانیہ استحکام کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کیا،آئی ..
-
آن لائن ٹیکسی کمپنی اوبر نے پاکستان میں اپنی سروس بند کردی
-
محنت کش طبقے کے حالات کو بہتر بنانے کےلئے مناسب اجرت، محفوظ ماحول، صحت کی سہولیات اور بچوں کی تعلیم بارے اقدامات کی ضرورت ہے، صدرمملکت کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
فیصل آباد،گھر میں آتشزدگی سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق
-
پنجاب ،بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ ،کمشنر لاہور سمیت 49افسران کے تبادلے
-
پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے، پائیدار اقتصادی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
-
بہاولپور، فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست 2 دہشتگرداپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.