سعودی شہری نے فارم تنازع پرایک ساتھی قتل دوسرے کو زخمی کردیا
قاتل کو ہتھیاروں سمیت حراست میں لے کر اس کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی
ہفتہ 10 فروری 2018 11:50
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مشرقی علاقے کے پولیس کے ترجمان کرنل زیاد الرقیطی نے بتایا کہ پولیس کو الاحساء گورنری میں ایک شخص کی فائرنگ میں دوسرے کی ہلاکت کی خبر ملی۔
پولیس فوری طورپر موقع پر پہنچ گئی جہاں تیس سالہ ایک شخص نے کھیت پر ہونے والے تنازع کے باعث دو افراد کوگولیاں ماری تھیں۔ ان میں سے ایک شخص گولیاں لگنے سے ہلاک اور دوسرا شدید زخمی تھا۔ زخمی شہری کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ قاتل کو اس کے ہتھیاروں سمیت حراست میں لے لیا گیا ہے اور اس کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.