پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں سنجوان کیمپ پر مبینہ حملے سے متعلق بھارتی الزامات مسترد کر دئیے
کسی بھی واقعہ کی مکمل تحقیقات سے قبل الزامات بھارتی وطیرہ ہے ،ْترجمان دفتر خارجہ
پیر 12 فروری 2018 14:27
(جاری ہے)
ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ کسی بھی واقعہ کی مکمل تحقیقات سے قبل الزامات بھارتی وطیرہ ہے، بھارتی میڈیا گمراہی اور جنگی جنون پیدا کر رہا ہے ،ْ ایسے ہتھکنڈے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی سے دنیا کی توجہ ہٹانے کی کوشش ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں سنجوان کیمپ پر حملے کے حوالے سے بھارتی میڈیا ، پولیس اور حکام کے بیانات مسترد کرتے ہیں۔ترجمان نے کہا کہ تمام مشکلات کے باوجود کشمیری عوام حق خودارادیت کیلئے پرعزم ہیں، امید ہے دنیا بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے روکے گی اور کنٹرول لائن، ورکنگ بائونڈری پر بھارتی اشتعال انگیزیوں کا نوٹس لے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے ، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا حجم بڑھانے کے لیے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں گے،وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.