مشرقی اور مغربی سرحد والوں کو پاکستان کی ترقی ہضم نہیں ہوتی ،ْخواجہ آصف
سیاست دھرنوں سے نہیں ہوتی اور جس شخص میں میں آ جائے تو اللہ اس کا تکبرمٹی میں ملا دیتا ہے ،ْ وزیر خارجہ بہت جلد نواز شریف کا کیس عوام کی عدالت میں لاؤں گا ،ْ خطاب
ہفتہ 17 فروری 2018 13:32
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ شاہد خاقان عباسی وزیراعظم ہیں تو وہ بھی نواز شریف کے نامزد کردہ ہیں، اگر کسی کو غلط فہمی تھی تو وہ لودھراں کے ضمنی انتخاب سے ختم ہو گئی۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ وقت آ گیا ہے کہ عوام ووٹ کی طاقت استعمال کریں، تمام ترقیاتی کام عوام کا حق تھا کسی پر احسان نہیں کیا اور عوام کو ووٹ کسی شخص کے لیے نہیں پاکستان کے لئے دینا ہے۔انہوں نے کہا کہ 1800 کلومیٹر سڑکیں نوازشریف نے بنائی ہیں ،ْبہت جلد نواز شریف کا کیس عوام کی عدالت میں لاؤں گا۔انہوں نے کہا کہ عوامی عدالت لگے گی اور 20 کروڑ افراد نواز شریف کے حق میں فیصلہ دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.