گوادر اور چابہارعلاقے کی ترقی کے لئے اہم کردار ادا کرسکتی ہیں،وزیر دفاع
پاکستان تنازعات سے خود کو دور رکھ کر بہتری کی پالیسی پر عمل پیرا ہے خارجہ پالیسی ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات پر مبنی ہے‘ سی پیک کے تناظر میں ہمسائیوں سے اچھے تعلقات قائم کئے‘ ایران اور سعودی عرب کے ساتھ تعلقات مزید گہرے ہوئے ہیں‘ وزیر دفاع خرم دستگیر کا سیمینار سے خطاب
جمعرات 22 فروری 2018 15:38
(جاری ہے)
پاکستان عالی تعلقات کے حوالے سے موثر پالیسی پر عمل یپرا ہے۔ نواز شریف کے وژن کے مطابق دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر توجہ دی۔
پاکستان فرقہ واریت سے ہٹ کر تعلقات کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ انہوں نے کہا سعودی عرب کے ساتھ دفاعی اور اقتصادی تعلقات گہرے ہوئے ہیں۔ ایران سے انسداد دہشت گردی کے حوالے سے تعاون کررہے ہیں۔ آرمی چیف اور وزیر دفاع پیداوار بھی تعلقات میں بہتری کے لئے ایران گئے۔ پاکستان تنازعات سے خود کو دور رکھ کر بہتری کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ سی پیک کے تناظر میں ہمسائیوں سے اچھے تعلقات قائم کئے پاکستان معاشی ترقی کے لئے بہت سے مشترکہ مواقع فراہم کررہا ہے۔ گوادر اور ایران کی چابہار بندرگاہیں علاقے کی ترقی کے لئے اہم کردار ادا کرسکتی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ اور رفقا کی نماز جنازہ ادا، وزیر اعظم شہبازشریف سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
-
چوہدری پرویز الٰہی کی غیر قانونی بھرتی کیس میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
-
ایران سے بغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں: وفاقی وزیرمصدق ملک
-
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی حکومتی قرض ریکارڈ 87 ہزارارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ظاہرکردیا
-
تندوروں اور گھریلو صارفین کیلئے گیس مزید مہنگی ہونے کا امکان
-
ہم سمجھتے ہیں کہ پارلیمنٹ میں مشترکہ پوائنٹس پر آواز ایک ہونی چاہئے
-
تائیوان کی ''آزادی'' مسترد‘چین کا حصہ ہے اورکوئی راستہ نہیں‘صدر
-
کابینہ میں ردوبدل‘بین الصوبائی رابطہ قلمدان احسن اقبال سے رانا ثناء اللہ کو منتقل
-
خواجہ سرا کون تھے کہاں سے آئے اگر ہم نے ڈھونڈنا تو پھر بات ختم ہوگئی
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر بھی منظر عام پر آگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.