ایران ہمارے لئے مشترکہ چلنج ہے ،ْ اسے روکنا ہوگا ،ْ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو
جوہری معاہدے کے نتیجے میں ایران کی ہمت بڑھی ،ْاب وہ ہر جگہ جارحیت کرتا پھر رہا ہے ،ْ ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات میں بات چیت امریکہ اور اسرائیل فوجی اعتبار سے اور دہشتگردی کے انسداد کے حوالے سے بہت ہی، انتہائی قریب ہیں ،ْامریکی صدر ٹرمپ
منگل 6 مارچ 2018 13:11
(جاری ہے)
ٹرمپ نے ایران کا نام لیے بغیر کہا کہ امریکہ اور اسرائیل فوجی اعتبار سے اور دہشتگردی کے انسداد کے حوالے سے بہت ہی، انتہائی قریب ہیں اور اٴْن سارے معاملات میں جن میں ہم ساتھ مل کر کام کرتے ہیں ،ْ تعلقات کبھی اس سے بہتر نہیں رہے۔
ٹرمپ نے کہا کہ اسرائیلی ریاست کے 70 ویں یوم آزادی کے موقعے پر امریکی سفارت خانے کے افتتاح کیلئے ممکن ہے کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس جائیں۔ایک سوال پر ٹرمپ نے کہا کہ میں آنا چاہوں گا۔ اگر یہ ممکن ہوا تو میں ضرور آؤں گا۔صدر نے کہا کہ اٴْن کے خیال میں فلسطینی بات چیت کی میز پر آنے کے خواہاں ہیں۔تاہم اگر وہ ایسا نہیں کرتے، تو امن نہیں آ سکتا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.