ساہیوال، امتحانی سنٹرمیں دو سرے کی جگہ امتحان دینے والے دو میل طالب علموں کو سپر ٹنڈنٹ نے گرفتارکر لیا

ہفتہ 10 مارچ 2018 15:35

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مارچ2018ء) امتحانی سنٹر 145نو ایل میں دو سرے کی جگہ امتحان دینے والے دو میل طالب علموں یاسر عباس اور حمزہ کو سپر ٹنڈنٹ نے گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

امیدواروں سجاد احمد اور حفیظ کی جگہ میٹرک کے پر چے گرفتار ہو نے ولاے طلباء امتحان دے رہے تھے ۔پولیس ڈیرہ رحیم نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :