سعودی عرب اور امریکہ کی بری قوتوں کے درمیان "2018 دوستی " نامی فوجی مشقیں شروع
فوجی مشقیں فوجی دستوں کو جنگ کے لیے تیار کرتی ہیں اور ان سے جدید ہتھیاروں اور دیگر فوجی سازو سامان کو جنگی میدان میں مثر طریقے سے استعمال کو سیکھنے کا موقع میسر آتا ہے، ڈپٹی کمانڈر لیفٹنٹ جنرل صالح الا زہروانی
پیر 12 مارچ 2018 19:34
(جاری ہے)
ان ممالک کے درمیان چوتھی بار منعقدہ فوجی مشقوں کی وساطت سے سعودی عرب اور متحدہ امریکہ کے مابین عسکری تعلقات کو تقویت دیے جانے ، تعاون و رابطے میں اضافہ ہونے اور منصوبہ بندی میں مل کر کام کیے جانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
مشترکہ مشقوں میں علاوہ ازیں مختلف جنگی حالات میں کمان اور جنگی میدان میںموثر کاروائیوں کو فروغ دیے جانے کا ہدف بھی موجود ہے۔شمالی علاقوں کے ڈپٹی کمانڈر لیفٹنٹ جنرل صالح الا زہروانی کا کہنا ہے کہ فوجی مشقیں فوجی دستوں کو جنگ کے لیے تیار کرتی ہیں اور ان سے جدید ہتھیاروں اور دیگر فوجی سازو سامان کو جنگی میدان میں مثر طریقے سے استعمال کو سیکھنے کا موقع میسر آتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.