کراچی ،رینجرز کی کارروائیاں ،سیاسی جماعتوں کے عسکری ونگ اور گینگ وار کارندوں سمیت 19ملزمان گرفتار
جمعہ 16 مارچ 2018 19:59
(جاری ہے)
ملزمان بھتہ خوری اور منشیات فروشی سمیت جرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔
گلستان جوہر ، کھارادر ،جمشید کوارٹرز،بریگیڈ ،کلفٹن اور میٹھا در کے علاقوں میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے 11 ملزمان ابراہیم خان عرف افغان ،غلام خان عرف غلام دستگیر ، دریا خان عرف بابو ،خادم حسین،شہباز،تیمور علی عرف ماشو، طار ق علی ،عبدالرحمان عرف مانی، مبارک حسین ،محمد سراج عرف کاکا اور محمد کو گرفتارکیا۔ملزمان موبائل فون چھیننے ، ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم سمیت جرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔ محمودآباد اور بہادر آباد کے علاقوں میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئی2ملزمان نیاز علی اور محمد اسلم عرف ماما کو گرفتارکیا ۔ ملزمان علاقے میں منشیات فروشی کے کاروبار میں ملوث ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ، ایمونیشن،مسروقہ سامان اور منشیات بھی بر آمد کرلی گئی ہے۔ ملزمان کو قانونی چارہ جوئی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.