انتخابات کے نتائج کے بعد پی پی ،پی ٹی آئی والے ایکدوسرے کے سیاسی جنازے کو کاندھادیتے نظر آئینگے‘ عابد شیر علی
کارکردگی کے میدان میں دونوںجماعتیں ہی مقابلے میں شامل نہیں، امسال موسم گرما میں بجلی کی پیداوار 24ہزار میگا واٹ تک پہنچ جائیگی
اتوار 18 مارچ 2018 13:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں محاصل کی بنیاد پرلوڈشیڈنگ کی جارہی ہے ،صوبے یاکمپنی کی بنیادپرکسی قسم کی تفریق نہیں کی جارہی۔
بجلی کی ترسیلی لائنوں کو اپ گرڈ کیا جارہا ہے اور زائد بلنگ سے بچنے کیلئے بجلی کی مختلف تقسیم کار کمپنیوں میں100 فیصد موبائل میٹر ریڈنگ یقینی بنائی جارہی ہے۔انہوںنے کہا کہ پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی والے پریشان ہیں کہ وہ انتخابی مہم میں عوام کو کیا منہ دکھائیں گے اسی لئے حکومت اور جمہوریت کے خلاف سازشیں کی جارہی ہیں ۔ یہ عناصر پہلے بھی ناکام اورنا مراد رہے اور آئندہ بھی نتیجہ اس سے مختلف نہیں ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
فوجی مشقیں تائیوان کو 'سزا 'دینے کے لیے کی جارہی ہیں، چین
-
موسمیاتی تبدیلی سے بیماریوں کے پھیلاؤ پر تحقیق کی کمی کی نشاندہی
-
حیاتیاتی تنوع کا عالمی دن: ماحول کو پہنچنے والے نقصان کے ازالے کا مطالبہ
-
ڈاکٹریاسمین راشد کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت خراب، ہسپتال منتقل
-
اقوام متحدہ کے وفد کی رئوف حسن سے ملاقات، خیریت دریافت کی
-
پاکستانیوں کی فی کس آمدنی اور ملک کی معیشت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ اور رفقا کی نماز جنازہ ادا، وزیر اعظم شہبازشریف سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
-
چوہدری پرویز الٰہی کی غیر قانونی بھرتی کیس میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
-
ایران سے بغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں: وفاقی وزیرمصدق ملک
-
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
-
چاہتے ہیں پارلیمنٹ میں آئین قانون کی پاسداری کیلئے جہدوجہد چلتی رہے
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.