مادھوری ڈکشٹ نے سری دیوی کی جگہ لے لی
ابھیشک ورما کی خوبصورت فلم کا حصہ بننے پر پورا خاندان مادھوری ڈکشٹ کا مشکور ہے، جھانوی کپور
پیر 19 مارچ 2018 18:37
(جاری ہے)
بالی ووڈ کی نامور اداکارہ سری دیوی کی موت بالی ووڈ کے لیے یقینی طور پر ایک بڑا دھچکا تھا، بالی وڈ رپورٹس کے مطابق انجہانی سری دیوی کو کرن جوہر اور ساجد ناڈیاوالا نے اپنی نئی آنے والی فلم میں سنجے دت کے مد مقابل کاسٹ کیا تھا اور فلم کی شوٹنگ بھی شروع ہونے والی تھی تاہم اچانک سری دیوی کی موت ہوگئی جس کے بعد کرن جوہر فلم ختم کرنے کی منصوبہ بندی کررہے تھے تاہم بھارتی میڈیا کے مطابق اب فلم میں سری دیوی کا کردار مادھوری ڈکشٹ نبھائیں گی۔
سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور نے انسٹاگرام پر مادھوری ڈکشٹ اور سری دیوی کی تصویر شئیر کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ ہدایت کار ابھیشیک ورما کی اگلی فلم سری دیوی کے دل کے بہت قریب تھی تاہم اب والد، خوشی اور میں مادھوری ڈکشٹ کے مشکور ہیں کہ وہ اب ابھیشیک ورما کی اس خوبصورت فلم کا حصہ بن گئیں ہیں۔۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.