احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف، ان کی صاحبزادی اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت
عدالت نے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی جانب سے دائر متفرق درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا
منگل 20 مارچ 2018 22:55
(جاری ہے)
شاید واجد ضیاء کو عربی سمجھ آئے۔
انہوں نے عربی میں ڈگری حاصل کی ہو گی۔ مریم نواز کے وکیل امجد پرویز نے کہا کہ انہیں وہ خط نہیں دیئے گئے جن کے جواب میں یہ خط آئے ہیں، کیسے پتہ لگے گا یہ کونسے خط کا جواب ہے۔ مریم نواز کے وکیل نے کہا کہ ریفرنس 3 میں ملزمان کو دی جانے والی کاپی میں آخری صفحہ 235 ، 243 اور والیم تین کے اضافی 8 صفحات کیوں غائب ہیں۔ نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ بائنڈنگ کے وقت کچھ صفحات رہ گئے ہوں گے، اضافی 8 صفحات فراہم کر دیں گے۔ مریم نواز کے وکیل نے اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ خط کے بغیر صرف جواب کیسے ریکارڈ کا حصہ بن سکتا ہی جس پر نیب پراسیکوٹر نے کہا کہ بھیجے جانے والے خطوط والیم 10 میں ہیں۔ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی طرف سے احتساب عدالت میں متفرق درخواست دائر کی گئی جس میں دلائل کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ عدالت نے کیس کی سماعت 22 مارچ تک ملتوی کر دی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.