پنجاب یونیورسٹی کے امتحانی نتائج کا اعلان

منگل 20 مارچ 2018 23:21

لاہور۔20 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مارچ2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم کام (ساڑھے تین سالہ پروگرام)پارٹ ٹو اینول 2017ء، بی ایس ایجوکیشن فرسٹ ، سیکنڈ اور تھرڈ پروفیشنلز سیکنڈ اینول2016ء اور فرسٹ اینول2017ء اور بی ایس (چار سالہ پروگرام) 8thسمسٹر 2017ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :