پاکستان صرف طالبان ہی نہیں حقانی نیٹ ورک کے خلاف بھی کارروائیاں کرے،امریکہ
افغان امن مذاکرات میں طالبان کی شرکت سے متعلق پاکستان کاکردارکلیدی ،مزید مدد کرنا ہوگی ،ترجمان محکمہ خارجہ
بدھ 21 مارچ 2018 11:40
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ہیدر نوئرٹ نے کہا کہ گزشتہ ہفتے نائب امریکی صدر اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ملاقات میں جنوبی ایشیا سے متعلق صدرٹرمپ کی نئی حکمت عملی پرعمل درآمد اور خصوصی طورپر دہشت گرد گروہوں کے خلاف اقدامات پر بات ہوئی۔
ملاقات میں مائیک پنس نے تمام دہشت گردگروہوں کیخلاف مزیداقدامات پر زور دیا، ترجمان نے کہا کہ پچھلے سال پاکستان کی امداد دہشت گردوں کیخلاف سخت اقدامات سے مشروط کی گئی تھی۔مائیک پنس نے کہا کہ پاکستان کو ابھی بہت پیش رفت دکھانی ہے، افغان امن مذاکرات میں طالبان کی شرکت سے متعلق پاکستان کاکلیدی کردار ہے اور اس سلسلے میں پاکستان کو مدد کرنا ہوگی ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.