لاہور پولیس نے پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کی دوبارہ بحالی میں کردار ادا کر کے پوری دنیا میں امن اور محبت کا پیغام پھیلا دیا،
پاکستان ایک شاندار اور محفوظ ملک ہے،پی ایس ایل تھری کے موقع پر بہترین حفاظتی انتظامات کرنے پر لاہور پولیس کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، شہریوں کے تاثرات
بدھ 21 مارچ 2018 22:41
(جاری ہے)
فضائی نگرانی سمیت سپیشل کمانڈوز تعینات رہے اور خصوصاًً پاک آرمی اور رینجرز بھی پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی میں مبارک باداور خراجِ تحسین کی حقدار ہے۔
شہریوں نے اس موقع پر خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لاہور پولیس کی قیادت پاکستان میں تیسری بار انٹر نیشنل کرکٹ بحال کرنے کیلئے خراجِ تحسین کی حقدار ہے جنہو ںنے انتہائی سکیورٹی تھریٹس کے باوجود اس مشکل چیلنج کو قبول کرتے ہوئے فول پروف سکیورٹی فراہم کی۔پی ایس ایل تھری کے موقع پر لاہور پولیس کے فول پروف سکیورٹی انتظامات پر بوڑھے ، بچے اور جواں سب نے خوشی کا اظہار کیا۔ بزرگ شہری نے اس موقع پر کہا کہ پولیس اہلکار انتہائی اخلاص اور محبت سے پیش آرہے ہیں۔ لاہور پولیس نے جہاں قذافی سٹیڈیم اور گردونواح کے علاقوں میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنایا وہیں پر شہر کی مجموعی امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے داخلی وخارجی راستوں کیلئے مربوط سکیورٹی پلان مرتب دیا۔ قذافی سٹیڈیم پرتعینات اہلکاروں نے کہا کہ کھانا وقت پر ملا جبکہ کھانے کا معیار انتہائی اچھا تھا۔ بہترین کھانا فراہم کرنے پر سی سی پی او لاہور کیپٹن(ر) محمد امین وینس، ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف اور ایس پی ہیڈ کوارٹرزعاطف نذیر کے شکر گزار ہیں۔ lh/mhn/msc2037مزید قومی خبریں
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.