ہنگو، گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران 11مجرم اشتہاری،30جرائم پیشہ اور 2منشیات فروش گرفتار،ناجائز اسلحہ ومنشیات برآمد
جمعرات 22 مارچ 2018 16:30
(جاری ہے)
ضلعی پولیس سربراہ آصف گوہرکی خصوصی ہدایت پرسماج دشمن عناصرکے خلاف مقامی پولیس نے گھیراتنگ کررکھااورشہرکے چپے چپے میں جرائم پیشہ افرادکی تلاش میں برسرپیکارہتے ہوئے گزشتہ ہفتہ کے دوران ضلع بھرکی15مقامات پرسرچ اینڈسٹرائیک آپریش کر کے تھانہ سٹی،صدر،دوآبہ،ٹل اوربلیامینہ پولیس نے ڈی ایس پی سرکل عمرحیات خان کی نگرانی میں ضلع بھرمیں مختلف کاروائیوں کے دوران11مجرم اشتہاری،30جرائم پیشہ افرادسمیت 2منشیات فروشوں کوحراست میں لیکران کے قبضے سی9کلاشنکوف، 3بندوق،6پستول،1238گرام چرس،3ہینڈگرنیڈ،4رائفل اور1279 مختلف بورکے کارتوس برآمدکرلیئے۔
ضلعی پولیس آفیسرآصف گوہرکے مطابق تمام سرکل افسران اورایس ایچ اوزاپنے تھانوں کے حدودمیں سرزدہونے والے جرائم خصوصاًمنشیات اوراشتہاریوں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائیں اورمنشیات فروشوں اورجرائم پیشہ افرادکے خلاف گھیرامزیدتنگ کرتے ہوئے ایسے سماج دشمن عناصرکوسختی سے کچلنے میں کوئی کسرنہ چھوڑیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی دوبارہ وزیراعظم منتخب ہوئے تو چھ ماہ کے اندراندر آزاد جموں و کشمیر پر حملہ کریں گے، عمرعبداللہ
-
مظفرآباد،آٹا دو ہزارروپے من لیکن روٹی پھر بھی 20 روپے کی،انتظامیہ ناکام
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.