متحدہ رہنماء شمشاد غوری نے پی ایس پی میں شمولیت کا اعلان کردیا
لوگ اپنی پرانی رفاقتیں چھوڑ کرپی ایس پی میں شامل ہورہے ہیں،مہاجراب نہیں بلکہ34سال سے لاوارث تھے،پی ایس ایل کافائنل کراچی میں ہونا خوش آئند ہے۔سربراہ پی ایس پی مصطفی کمال کی پریس کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 24 مارچ 2018 16:26
(جاری ہے)
سندھ کے دوسرے بڑے شہر میں بھی پی ایس پی نے جلسہ کرلیا ہے۔
انہوں نے کہاکہ پی ایس ایل کافائنل کراچی میں ہونا خوش آئند ہے۔آج کراچی امن قائم ہوگیا ہے جس کے باعث پی ایس ایل کا میچ کراچی میں ہونے جا رہا ہے۔اس سب کاسہراقانون نافذکرنے والے اداروں اور پولیس کوجاتا ہے اسی طرح پاک سرزمین پارٹی کے کارکنان کے سربھی اس کاسہرا جاتا ہے۔انہوں نے کہاکہ الطاف حسین کی ایم کیوایم ،بہادرآباد اور پی آئی بی کی ایم کیوایم کے باعث لوگ تبصرے کررہے ہیں کہ مہاجرلاوارث ہوگئے ہیں۔لیکن میں کہتاہوں کہ مہاجرلاوارث نہیں ہوئے۔مہاجر 34سالوں سے لاوارث رہا ہے۔کیونکہ لوگوں کوتعلیم اور صحت کی سہولیات نہیں ملیں اور پینے کاصاف پانی بھی نہیں ملا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.