شہید بھٹو کی برسی پر خصوصی پروازیں چلا ئی جائیں ،خورشید شاہ
ہفتہ 24 مارچ 2018 18:58
(جاری ہے)
خط میں کہا گیا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر ہر سال کی طرح اس سال بھی تین اور چار اپریل کو سکھر کے لئے خصوصی پروازیں چلانے کے انتظامات کئے جائیں۔
اسلام آباد سے سکھر براستہ لاہور تین اپریل کو دن گیارہ بجے اور سکھر سے اسلام آباد براستہ لاہور چار اپریل کو رات آٹھ بجے خصوصی فلائیٹ چلانے کے انتظامات کئے جائیں۔اسی طرح کراچی سے سکھر تین اپریل دن گیارہ بجے اور واپسی سکھر سے کراچی چار اپریل کو رات 8 بجے خصوصی فلائیٹ چلائی جائے۔ 03-18--142متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.