ایکشن سے بھر پور فلم "ریڈی پلیئر ون" نے تین دنوں میں 4ارب کا بزنس کرکے باکس آفس پر قبضہ کر لیا
پیر 2 اپریل 2018 20:52
(جاری ہے)
فلم نے ریلیز کے 3دنوں میں 4ارب 76 کروڑ روپے کمائے اور باکس آفس پر ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی ہے اور اسی ویک اینڈ پر ریلیز ہونیو الی فلم "ٹائیلر ، پیریز ، ایکری مونی" ایک ارب ستانوے کروڑ روپے بٹور کر دوسرے نمبر پر رہی۔
فلم کی کہانی ایک ایسی خاتون کے بارے میں جسے معلوم ہوتا ہے کہ اس کے شوہر نے اس کیساتھ بے وفائی کی ہے جس کے بعد وہ انتقام لینے کا سوچتی ہے اور پھر شروع ہوتا ہے تھرل اور سپسنس کا نہ رکنے والا سلسلہ۔بلیک پینتھر اس ہفتے صرف 1ارب 30کروڑ کماسکی اور دوسرے تیسرے پر رہی ریان کوگلر کی زیر ہدایت بننے والی فلم بلیک پینتھرمیں مرکزی کردار اداکار چیڈ وِک بوسمین نے ادا کیا ہے۔فلم کی کہانی ایک ایسے بادشاہ کے گِردگھوم رہی ہے جس کی سلطنت میں خانہ جنگی کا آغاز ہو جاتا ہے اپنی حکمرانی برقرار اور سلطنت کو بچانے کے لیے کنگ بلیک پینتھر کا روپ دھار کر سی آئی اے ایجنٹ اور سیکیورٹی فورسز کی مدد سے اپنے دشمنوں کا خاتمہ کرنے کیلئے اعلانِ جنگ کر دیتا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.