پاکستانی آرمی چیف کی محنت رنگ لے آئی ، سعودی عرب میں گرفتار پاکستانی 35 دن بعدوطن واپس پہنچ گیا
سعدیہ عباس جمعرات 5 اپریل 2018 14:17
(جاری ہے)
جسکا پاکستانی حکام اور آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے فوری نوٹس لیا اور سعودی حکام سے اس پاکستانی کی رہائی کی درخواست کی اور اس کے گھر سے دستاویزات سعودی عرب بھیجیں تاکہ اسکی رہائی کی کاوارئی مکمل ہو سکے ۔ آج 35 دن بعد یہ پاکستانی اپنے گھر واپس پہنچ گیا ہے ۔ جس پر گھر والوں نے نہایت خوشی سے اسکا استقبال کیا اور پھولوں کی برسات کی ۔
ندیم کے آنے کی خوشی میں اسکی والدہ آبدید ہو گئیں کیونکہ وہ 18 سال بعد اپنے بیٹے سے ملک رہیں تھیں ۔فتح ندیم کے پُر تپاک استقبال کی ویڈیو ملاحظہ کریں :مزید بین الاقوامی خبریں
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.