پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

جمعہ 13 اپریل 2018 21:27

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اپریل2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی(پانچ سالہ پروگرام) پارٹ ون سپلیمنٹری 2017ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :