انڈین پریمیئر لیگ میں (آج) ایک میچ کا فیصلہ ہوگا
پیر 16 اپریل 2018 09:40
(جاری ہے)
ممبئی انڈینز کی ٹیم اب تک کھیلے گئے اپنے تین میچوں میں سے کوئی میچ جیتنے میں کامیابی نہیں ہوسکی اور کوئی پوائنٹ نہ ہونے کی وجہ سے پوائنٹس ٹیبل پر سب سے نیچے ہے جبکہ رائل چیلنجرز بنگلور کی ٹیم اب تک تین میچ کھیل چکی ہے اور اس نے تین میچوں میں سے ایک میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ دو میچوں میں اس کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اور یہ دو پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر چھٹے نمبر پر ہے۔
آئی پی ایل کا فائنل میچ 27 مئی کو کھیلا جائیگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کو "دھوکہ" دے دیا
-
شرمناک کارکردگی پر بھارتی بورڈ کا روہت اور کوہلی کیلئے سخت فیصلہ
-
بھارت ٹیم بھیجنے کا فیصلہ اس وقت کی حکومت کا تھا، ذکا اشرف
-
محمد حسنین کا تکنیکی مسئلہ نہیں، باہمی رضا مندی سے ریلیز کیا، معین خان
-
پی ایس ایل میں اپنے نمبر کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا، بابراعظم
-
پی ایس ایل 10 کیلئے کھلاڑیوں کا ڈرافٹ، وارنر اور ولیم سن منتخب
-
ملکی تاریخ کے پہلے سٹیٹ آف دی آرٹ سکواش انٹرنیشنل کورٹس کے پہلے مرحلے کی تعمیرمکمل
-
پی ایس ایل 10، ڈیوڈ وارنر سب سے زیادہ معاوضہ لیں گے
-
آئی پی ایل سے زیادہ پی ایس ایل کھیلنے کا مزہ آتا ہے : سکندر رضا
-
پی ایس ایل 10 : پلیئرز کی ڈرافٹنگ جاری، ڈیوڈ وارنر کراچی کنگز، ڈیرل مچلز لاہور قلندرز میں شامل
-
ون ڈے میچ میں خاتون بیٹر کی ناقابل شکست ’’ ٹرپل سنچری‘‘، تاریخ رقم کردی
-
آسٹریلین اوپن ٹینس ، سٹیفانوس سیٹسیپاس ابتدائی رائونڈ میں اپ سیٹ شکست کے بعد میگا ایونٹ سے باہر ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.