
وزارت اوورسیز نے گزشتہ5 سال کے دوران 37 لاکھ 28 ہزار 330 پاکستانی روز گار کیلئے بیرون ملک بھیجا
پیر 16 اپریل 2018 13:02
(جاری ہے)
دستاویزات کے مطابق سب سے زیادہ پنجاب سے 19 لاکھ 33 ہزار 222، بلوچستان سے 35 ہزار 643، سندھ سے 4 لاکھ 9 ہزار 243، خیبر پختونخوا سے 8 لاکھ 67 ہزار 854، آزاد کشمیر سے 2 لاکھ 38 ہزار 821، گلگت بلتستان سے 12 ہزار 976، قبائلی علاقہ جات سے 1 لاکھ 91 ہزار 713، جبکہ اسلام آباد سے 38 ہزار 858 پاکستانیوں کو بیرون ملک بھیجا گیا۔2013 میں 6 لاکھ 24 ہزار 171، 2014 میں 7 لاکھ 53 ہزار 841، 2015 میں 9 لاکھ 47 ہزار 699، 2016 میں 8 لاکھ 40 ہزار 408، 2017 میں 4 لاکھ 97 ہزار 59 اور 2018 میں فروری تک 65 ہزار 152 پاکستانیوں کو بیرون ملک بھیجا گیا۔
مزید قومی خبریں
-
آئی جی خیبر پختونخواہ نے علی امین گنڈہ پور کی گرفتاری میں ناکامی کی پاداش میں ڈیرہ اسماعیل خان کی2ڈی ایس پیز تبدیل کر دیئے
-
قومی ایئر لائن میں خواتین میزبانوں کو ہراساں کرنے کے واقعات سامنے آگئے، تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل
-
ْضمنی بلدیاتی الیکشن: حیدر آباد میں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے کارکن آپس میں لڑ پڑے
-
آصف زرداری کی دبئی میں سرجری، طبیعت میں بہتری آنے لگی
-
ں*عمران خان اینٹی پاکستان طاقتوں کے مہرے کے طور پر استعمال ہورہا ہے،خواجہ سعدرفیق
-
پنجاب میں سرکاری محکموں میں افطار پارٹیوں پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری
-
۔مینار پاکستان میں آج پھر تاریخ رقم ہو گی، نا اہل حکمرانوں سے ہمیشہ کیلئے نجات حاصل کرنے کا آغاز ہو گا: چودھری پرویزالٰہی
-
گاڑی کے سامنے بریک لگانے پر ایس ایچ او گجرات نے شہری کو گرفتارکرلیا
-
ملک کی سالمیت کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے، غیر ملکی قوتیں عمران خان کی کھلی حمایت کر رہی ہیں ، شرجیل انعام میمن
-
مفت آٹے کے مرکزپرآنے والا کوئی بھی مستحق شخص بغیر آٹے کے واپس نہیں لوٹنا چاہیے، وزیراعظم محمد شہبازشریف کی ہدایت
-
عدالت عظمی ٰمیں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے 22 مارچ کے آرڈر کو غیر قانونی و غیر آئینی قرار دینے کیلئے متفرق درخواست دائر
-
عمران خان نے سیکورٹی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.