حویلیاں پولیس کی کارروائی، سگے بھائی اور بھابھی کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار

جمعرات 18 ستمبر 2025 19:06

حویلیاں پولیس کی کارروائی، سگے بھائی اور بھابھی کو زخمی کرنے والا ملزم ..
ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2025ء) حویلیاں پولیس نے ایک کارروائی کے دوران سگے بھائی اور بھابھی کو زخمی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرکےمقدمہ درج کرلیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق محلہ محبوب آباد میں شمعریز ولد علی جان نے معمولی توں تکرار پر فائرنگ کر کے اپنے بھائی اور بھابھی کو زخمی کر دیا۔مدعی کی رپورٹ پر ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :