مسچا زویرو اور ڈینل میڈوف نے مونٹی کارلو ماسٹرز کا پہلا مرحلہ عبور کر لیا
پیر 16 اپریل 2018 13:27
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مونٹی کارلو میں جاری مینز سنگلز مقابلوں کے پہلے رائونڈ میں جرمنی کے مسچا زویرو نے کینیڈا کے فیلکس اوگر کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6-2 ، 6-7 اور 6-1 سے ہرا کر دوسرے رائونڈ میں جگہ بنائی۔ ایک اور میچ میں روس کے ڈینل میڈوف نے ہنگری کے مارٹن کو سخت مقابلے کے بعد 6-7 ، 6-2 اور 7-5 سے ہرایا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
-
ویمنز ٹی 20ورلڈکپ؛ پاکستان کا بھارت کو جیت کے لیے 106 رنز کا ہدف
-
پاکستان ایک مضبوط ٹیم ہے،ان کے خلاف بہترین پرفارمنس دینے کی کوشش کریں گے،اولی پوپ
-
شان مسعود عمران خان جیسا ’پرو ایکٹو‘ نہیں بلکہ ’ری ایکٹو کپتان‘ ہے : ڈیوڈ لائیڈ
-
پاکستان کرکٹ کی موجودہ کارکردگی دیکھ کر دکھ ہوتا ہے : روی چندرن ایشون
-
عثمان خان نے تیز ترین لسٹ اے ڈبل سنچری کا نیا قومی ریکارڈ بنا دیا
-
پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا
-
ابھی وقت ہے‘ کپتانی سے متعلق جلد بازی میں فیصلہ نہ کریں، یونس خان کا پی سی بی کو مشورہ
-
ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : پاکستان اور بھارت کا مقابلہ کل ہوگا
-
عمران خان کی 72 ویں سالگرہ، پی سی بی کی خاموشی سوالیہ نشان بن گئی
-
ویمنزٹی 20 ورلڈکپ؛ ہار دیکھ کر بھارتی فیلڈر امپائرز سے الجھ پڑی
-
پہلی سپیریئرقومی مرد و خواتین کی تیز ترین ریس کے مقابلے 8اکتوبر کو لاہور میں ہونگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.