دورہ آئر لینڈ اورانگلینڈ میں پاکستان ٹیم کیلئے کنڈیشنز آسان نہیں ہوں گی ،ْوسیم اکرم
فواد عالم جیسے کرکٹر کو ڈومیسٹک کرکٹ میں رنز کرنے کے باوجود ڈراپ کرنا سمجھ سے باہر ہے ،ْ میڈیا سے گفتگو نوجوان کرکٹرز کو موقع دینا اچھی بات ہے ،ْٹیم میں فخر زمان کی شمولیت خوش آئند ہے ،ْ سابق کپتان
پیر 16 اپریل 2018 13:31
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وہاب ریاض کی کارکردگی میں تسلسل نہیں اور وہ مہنگے ثابت ہوتے رہے ہیں۔سابق کپتان نے کہا کہ نوجوان کرکٹرز کو موقع دینا اچھی بات ہے ،ْٹیم میں فخر زمان کی شمولیت خوش آئند ہے۔خیال رہے کہ چیف سلیکٹر انضمام الحق کی سربراہی میں کام کرنے والی 4 ارکان پر مشتمل سلیکشن کمیٹی نے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے تاہم 32سالہ فواد عالم فرسٹ کلاس کرکٹ میں رنز کے انبار لگانے اور فٹنس میں خود کو بہترین ثابت کرنے کے باوجود ٹیم میں منتخب نہیں ہوسکے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان ٹیم کی کپتانی کس کو ملے گی، مزید 3 نام سامنے آگئے
-
فیڈریشن کی غفلت نے قومی فٹبالرز کیلئے راستے بند کردیے
-
شان مسعود عمران خان جیسا ’پرو ایکٹو‘ نہیں بلکہ ’ری ایکٹو کپتان‘ ہے : ڈیوڈ لائیڈ
-
فیڈریشن کی غفلت ، فٹبال ٹیم روس جیسے بڑے حریف کیخلاف فرینڈلی میچ کھیلنے سے محروم ہوگئی
-
یشاسوی جیسوال سچن ٹنڈولکر کا 14 سالہ ملکی ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے
-
پاکستان کو آسانی سے ہرانے کی بات کرنا حماقت، ناصر حسین نے انگلش کرکٹرز کو خبردار کردیا
-
فٹنس مسائل، بین سٹوکس پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر
-
سابق کپتان عمران خان نے زندگی کی 72 بہاریں دیکھ لیں
-
حارث کی شادی،دوستوں نے کرکٹر کو چارپائی پراچھال دیا، ویڈیو وائرل
-
پاکستانی کوہ پیما سربازخان کا کارنامہ‘ 8 ہزار میٹر سے بلند دنیا کی تمام چوٹیاں سرکرلیں
-
کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ: پاکستان کی سیبل سہیل نے گولڈ میڈل جیت لیا
-
بابراعظم کی کپتانی سے دستبرداری! فیصلے کی حمایت کرتا ہوں‘وسیم اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.