ٹاسک فورس نے 6بجلی چور پکڑ لیے

پیر اپریل 14:25

سرگودھا۔16 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 اپریل2018ء) واپڈا(فیسکو) کی ٹاسک فورس نے چھٹی کے روز شہرکے نواحی رہائشی علاقوںجن میں اکرام کالونی، مقام حیات، اودیاں سمیت مختلف علاقوں میں چیکنگ کے دوران بجلی چورمحمد عمران،محمد اشرف، محمدریاض، امجدحسین ، شعیب الحسن اور فیاض احمدکو بجلی چور ی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ کر بجلی چوری ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرادیئے۔

متعلقہ عنوان :