چوہدری شجاعت حسین کی سالگرہ کے موقع پرپاکستان مسلم لیگ کی ٹیم انہیں مبارکباد پیش کرتی ہے۔ خواجہ رمیض حسن

چوہدری شجاعت حسین نے ہمیشہ مفاہمت اور وضع داری کی سیاست کو فروغ دیا، چوہدری سالک حسین اور چوہدری شافع حسین ان کی روایات کو احسن طریقے سے نبھا رہے ہیں۔

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 27 جنوری 2026 15:06

چوہدری شجاعت حسین کی سالگرہ کے موقع پرپاکستان مسلم لیگ کی ٹیم انہیں ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جنوری2026ء) مسلم لیگ ق کے رہنما خواجہ رمیض حسن نے چوہدری شجاعت حسین کی سالگرہ کی مناسبت سے تہنیتی پیغام میں کہا کہ چوہدری شجاعت حسین نے ہمیشہ مفاہمت اور وضع داری کی سیاست کو فروغ دیا، اللّٰہ تعالیٰ چوہدری شجاعت حسین کو درازی عمر عطا فرمائے۔

(جاری ہے)

چوہدری شجاعت حسین کی سالگرہ کے موقع پرپاکستان مسلم لیگ کی ٹیم انہیں مبارکباد پیش کرتی ہے۔ چوہدری سالک حسین اور چوہدری شافع حسین چوہدری شجاعت حسین کی روایات کو احسن طریقے سے نبھا رہے ہیں