ْرحیم یار خان سے تعلق رکھنے والی روبینہ بی بی مشکل ذریعہ معاش اپناتے ہوئے رکشہ چلانے لگیں

کشہ چلانے کا آغاز کیا تو لوگوں نے بہت باتیں کیں ،ْ ہمت نہیں ہاری ،ْروبینہ کی گفتگو

پیر اپریل 15:17

رحیم یار خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 اپریل2018ء)رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والی روبینہ بی بی مشکل ذریعہ معاش اپناتے ہوئے رکشہ چلانے لگیں۔

(جاری ہے)

رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد کی رہائشی روبینہ کی 2 بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے، جو اپنے شوہر کی وفات کے بعد بچوں کی کفالت اور انہیں اعلیٰ تعلیم دلوانے کیلئے خود میدان میں اتر آئیں۔روبینہ کے مطابق جب انہوں نے رکشہ چلانے کا آغاز کیا تو لوگوں نے بہت باتیں کیں، لیکن انہوں نے ہمت نہیں ہاری۔