
چنیوٹ،فصل سے گزرنے سے منع کرنے پر مخالفین نے دو بچوں کے باپ کوکلہاڑیوں کے وار کرکے قتل کر دیا
پیر 16 اپریل 2018 16:35
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ چنیوٹ کے نواحی موضع دھسری بابو رائے لاہور سرگودھا بائی پاس روڈ پر طالب ولد اللہ یار قوم وینس جوکہ دو بچوں کا باپ بتایا گیا ہے نے نوجو ان کو اپنی فصلوں کو نقصان پہنچانے سے روکا توہمسایوں نے کلہاڑی اور ڈنڈے مار کر شدید زخمی کردیا، زخمی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد تشویش ناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر منتقل کیا گیا لیکن حالت تشویشناک کی وجہ سے طالب کو الائیڈ ہسپتال فیصل آباد شفٹ کیا گیا ، جو آج الائیڈ ہسپتال میں زندگی کی بازی ہار گیا۔
مقتول کی نعش قانونی کارروائی سے محروم ڈی ایچ کیو چنیوٹ میں پڑی رہی جہاں وہ پولیس کارروائی اور ڈاکٹرز کی جانب سے پوسٹمارٹم کی منتظر رہی لواحقین نے نعش کے ساتھ بدسلوکی پر شدید غم و غصہ کا اظہار کیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کی زیر صدارت صوبائی لیبر سیکریٹریز کا اجلاس
-
فرقہ واریت اور مذہبی جنونیت ملک کے زہرِ قاتل ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
بجٹ میں معاشی استحکام، اور بیرون ملک محنت کشوں کے لیے سہولتوں کے نئے راستے کھولے گا. چوہدری سالک حسین
-
اے این پی پنجاب کے صوبائی جنرل سیکریٹری امیر بہادر خان ہوتی کی ایرانی قونصل جنرل ڈاکٹر اصغر مسعودی سے ملاقات
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا بڈاپیسٹ پراسس ڈائیلاگ سے خطاب
-
کوٹ ادو پی ایف یو جے ورکرز کی تنظیم سازی کا پہلا مرحلہ مکمل،
-
فاونٹین ہاوس لاہور میں ٹرانسجینڈرز کے ساتھ ورکشاپ
-
جیو پاک انٹرنیشنل ہسپتال مہلنوال لاہور میں نئےمستحق افراد کے فری علاج کے لئے جدید آپریشن تھیٹر کمپلیکس کا افتتاح
-
وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانی و انسانی وسائل کی جنیوا کانفرنس میں شرکت انقلابی نتائج مرتب کرے گی۔ کوآرڈینیٹر وفاقی وزیر
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن کے ہیڈ آفس میں یو کے ایمبیسڈر برائے تعلیم و سیم گروپ کے چیئرمین شہباز علی ملک کی آمد
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن کا بڑا فیصلہ، ملازمین کیلئے موٹرسائیکل سکیم کی منظوری
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن نے فیلڈ مارکیٹنگ افسران ،عملے کی بہترین کارکردگی کو سراہا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.