ٹنڈو محمد خان،تین مسلحہ افراد موٹرسائیکل سوار کو روک کر موٹرسائیکل ، نقد رقم اور موبائل فون چھین کر فرار

پیر 16 اپریل 2018 16:35

ٹنڈو محمد خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2018ء) ضلع ٹنڈو محمد خان کے علاقے دتاواہ کے قریب تین نامعلوم مسلحہ افراد نے اپنے گائوں جانے والے موٹرسائیکل سوار شیر محمد کوڈیو کو روک کر اس سے موٹرسائیکل ، نقد رقم اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے، واقعے کی رپوٹ پولیس اسٹیشن پر درج کرادی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :