
بال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں آسٹریلوی کھلاڑیوں پر پابندی سے ٹیم میں بحران
ْ ایرون فنچ نے اسمتھ پر پابندی کے بعد ٹیم کی قیادت سنبھالنے کیلئے اپنی دستیابی ظاہر کردی
پیر 16 اپریل 2018 16:30
(جاری ہے)
ٹیسٹ کرکٹ میں تو شاید ٹم پین ہی ٹیم کی قیادت کریں لیکن ون ڈے ٹیم کی قیادت آسٹریلین حکام کا اصل مسئلہ ہے کیونکہ اگلے سال کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں آسٹریلیا کو اپنے اعزاز کا دفاع کرنا ہے۔
ایرون فنچ نے ٹیم کی قیادت میں دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ابھی تک اس بارے میں تو نہیں سوچا لیکن میں بالکل قیادت کے لیے اپنا ہاتھ کھڑا کروں گا۔ یہ ہمارے لیے مشکل وقت ہے لیکن اگر موقع ملا تو میں ٹیم کی قیادت کرنا پسند کروں گا۔ایرون فنچ کو اس سے قبل 2014 میں آسٹریلیا کی ٹی20 ٹیم کا قائد مقرر کیا گیا تھا لیکن آسٹریلیا نے تینوں فارمیٹس میں ٹیم کی قیادت ایک ہی کپتان کو سونپتے ہوئے چھ ٹی20 میچز کے بعد ہی اسٹیون اسمتھ کو ون ڈے اور ٹیسٹ کے ساتھ ساتھ ٹی20 ٹیم کا بھی قائد مقرر کردیا تھا۔۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹاپ سیڈڈ نیل الیگزینڈررابرٹسن کا انگلش اوپن سنوکر ٹورنامنٹ کے رائونڈ32 میں سفر تمام
-
اینڈی پائی کرافٹ بھارتی ٹیم کیلئے فکس ریفری ہیں : رمیز راجہ
-
مکی آرتھر ایشیا کپ میں بابر اعظم کی عدم شمولیت پر حیران
-
جعلی فٹبال ٹیم، انسانی سمگلر کے بڑے انکشاف سامنے آ گئے
-
صائم ایوب نے شاہد آفریدی کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کردیا
-
ایشیا کپ سے دستبرداری کے فیصلے پر پاکستان کو کتنا مالی نقصان ہوسکتا تھا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
ہم اب تک اپنا بیسٹ نہیں دے سکے، مڈل آرڈر میں بیٹنگ بہتر کرنےکی ضرورت ہے : سلمان علی آغا
-
یو اے ای جیسے کمزور حریف کیخلاف پوری جان مارنے کے بعد پاکستان کی فتح
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرمناک کارکردگی کا سلسلہ جاری
-
ایشیا کپ سپر 4 میں پہنچنے کا آخری موقع، یو اے ای نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی سی سی کے متنازعہ میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم کے مینجر اور کپتان سے معذرت کر لی
-
پی سی بی آئی سی سی سے اپنا مطالبہ منوانے میں ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.