
پوری قوم عدلیہ کی پشت پر کھڑی ہے،جمشید اقبال چیمہ
پیر 16 اپریل 2018 16:30
(جاری ہے)
جمشید اقبال چیمہ نے کہا کہ کرپشن ہمارے ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے اسی لئے تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں اس ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے مسلسل جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے ۔ انہوںنے کہا کہ آج عوام کو دو وقت کی روٹی کے لالے پڑے ہوئے ہیں جبکہ حکمران جھوٹی ترقی کے دعوئوں کے ذریعے عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں ۔ آئندہ عام انتخابات ملک کی سمت کا تعین کرنے کا سنہری موقع ہے اور اگر اب بھی ووٹ کے ذریعے درست فیصلہ نہ کیا گیا تو ہماری آنے والی نسلیں بھی حکمرانوں کی محتاج رہیں گی اور انہیں تعلیم اور صحت سمیت زندگی کی بنیادی سہولیات کی فراہمی خواب ہی رہے گا۔
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت نے کسی کو جیل میں ملاقات سے نہیں روکا‘عظمی بخاری
-
سرسید یونیورسٹی ایک ایسا ادارہ ہے جس نے دوقومی نظریہ کو زندہ رکھا ہوا ہے،رانا مشہود احمد خان
-
مراد علی شاہ کا اوور اسپیڈنگ کرنیوالوں کیخلاف فوری کارروائی کا حکم
-
جو ہمارے ساتھ ہو رہا ہے کسی اور کیساتھ ہوتا تو بھاگ جاتا،زرتاج گل
-
اڑان پاکستان کے تحت تعین کردہ اہداف میں بلوچستان حکومت بھرپور حصہ ڈالے گا ، میرسرفرازبگٹی
-
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت دورہ افغانستان سے قبل بین الوزارتی اجلاس
-
کٹی پہاڑی سے 2بھائیوں اور ان کے بہنوئی پر مشتمل ڈکیت گینگ گرفتار
-
مانسہرہ، نوجوان لڑکی کو واٹس ایپ کے ذریعے بلیک میل کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
-
مئی ہنگامہ آرائی کیس، عمر ایوب، زرتاج گل 10مئی کو دوبارہ طلب
-
کمشنرکراچی نے آٹے کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکشن جاری کردیا
-
ہر الیکشن میں دھاندلی کا شور اٹھتا ہے، گورنرپنجاب
-
کینال منصوبے کے باعث پیپلز پارٹی وفاق کی حمایت چھوڑ دیگی‘ نثارکھوڑو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.