
یہودی آباد کار کی گاڑی کی ٹکرسے زخمی معمر فلسطینی دم توڑ گیا
پیر 16 اپریل 2018 17:43
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق 65 سالہ عودہ حسین ملش کو ایک یہودی آباد کار نے اپنی گاڑی کی ٹکر سے دو ماہ قبل زخمی کردیا تھا۔زخمی فلسطینی کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دو ماہ تک مسلسل موت وحیات کی کشمکش میں رہا۔ بیت لحم میں طبی ذرائع کا کہنا ہے کہ ملش کی جان بچانے کی پوری کوشش کی گئی مگر اس کے زخم اتنے گہرے تھے کہ وہ جاں برنہ ہوسکا۔ وہ مسلسل بے ہوش رہا ہے۔ گذشتہ شب وہ اسپتال میں دم توڑ گیا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو مشکلات،کئی پروازیں تاخیر کا شکار اور کئی منسوخ
-
پاکستانی بائیکر سید عمر رضوی حادثے میں جاں بحق
-
حج فراڈ کرنیوالوں کیخلاف سعودی عرب نے کارروائی شروع کردی
-
شارجہ ریڈنگ فیسٹیول 2025 میں بچوں کا تخلیقی سفر: ایل ای ڈی سرکٹس سے روشنیوں کا کھیل
-
انسانی جذبات اور تخلیق کو مصنوعی ذہانت نقل نہیں کر سکتی، مصنفین
-
حاکمِ شارجہ نے 16ویں شارجہ چلڈرنز ریڈنگ فیسٹیول کا افتتاح کر دیا
-
سعودی عرب کو 100 ارب ڈالر سے زیادہ مالیت کے امریکی اسلحہ کی فروخت پر غور
-
حج ویزے کے علاوہ مکہ میں ہوٹل بکنگ نہ کی جائے، سعودی وزارت سیاحت
-
سعودی عرب کی ایئرلائن کی نئی پیشکش، حجاج کے لیے ٹھنڈے احرام متعارف
-
ٹرمپ نے عالمی مالیاتی نظام خطرے میں ڈال دیا، آئی ایم ایف کی سنگین وارننگ
-
پہلگام فائرنگ، ہلاک افراد کی فہرست جاری
-
تارکین وطن کو عدالتی کارروائی کے بغیرملک بدرکرنے کا حق رکھتا ہوں ، ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.