کشمیریوں کے قاتل مودی کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کریں گے، چوہدری محمد یاسین
پیر 16 اپریل 2018 17:45
(جاری ہے)
برطانیہ کے مختلف شہروں میں رابطوں کا سلسلہ جاری ہے، بینرز، پلے کارڈز سمیت انٹرنیٹ کے ذریعے عوام کے ساتھ رابطے جاری ہیں۔
اس مظاہرے کا مقصد دولت مشترکہ کے ممالک کو یہ بات باور کروانی ہے کہ نریندرمودی کے ھاتھ خون سے رنگے ہوئے ہیں، وہ لاکھوں انسانوں کا قاتل ہے، بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم اور بربریت کا بازار گرم کر رکھا ہے، بھارتی فوج نے نہتے کشمیریوں پردنیا کے خطرناک ترین ہتھیار پیلٹ گنوں اور بعض مقامات پر کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے ۔شوپیاں جیسے واقعات اب روز مرہ کا معمول بن چکے ہیں بھارتی حکومت نے کشمیریوں کی اس پر امن تحریک کو کچلنے کے لئے ہر حربہ استعمال کر لیا اور مظالم کی انتہا کر دی، قتل و غارت، خواتین کی آبرو ریزی، املاک کی تباہی اور نوجوانوں کو گرفتار کر کے ٹارچر سیلوں میں منتقل کر دینا روز مرہ کا معمول بن چکا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.