مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے فیصل فاروق چیمہ نے تحریک انصاف میں شمولیت ییاختیارکرلی

پیر 16 اپریل 2018 17:58

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے فیصل فاروق چیمہ نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیارکرلی۔

(جاری ہے)

پیرکو پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے فیصل فاروق چیمہ نے یہاں عمران خان سے ملاقات کی اس موقع پر لیگی ایم پی اے نے مسلم لیگ (ن) چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ ملاقات کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء جہانگیر ترین بھی موجود تھے۔