اسرائیلی فوج نے حماس رہنمائوں اور کارکنوں کیخلاف کریک ڈائون میں اضافہ کردیاہے، خالد طافش
پیر 16 اپریل 2018 18:08
(جاری ہے)
حماس رہنماء اور رکن پارلیمنٹ خالد طافش نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اسرائیل کو خدشہ ہے کہ حماس اور دیگر اسلام پسند جماعتیں غزہ کی طرح غرب اردن میں بھی اسرائیل کے خلاف عوامی تحریک کا اعلان نہ کردیں۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیل غرب اردن میں غزہ جیسی عوامی مزاحمتی تحریک روکنا چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل اسی خدشے کے پیش نظر حماس کی سرکردہ شخصیات اور کارکنان کو گرفتار کررہا ہے۔ اس حوالے سے تازہ گرفتاری اتوار کے روز عمل میں لائی گئی جس میں الشیخ جمال الطویل سمیت جماعت کے دو درجن کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.