Live Updates

پی اے ایف ٹی20 بلائنڈ کرکٹ کپ کے سیمی فائنل مرحلہ کا آغاز (کل) ہوگا

پیر 16 اپریل 2018 18:18

پی اے ایف ٹی20 بلائنڈ کرکٹ کپ کے سیمی فائنل مرحلہ کا آغاز (کل) ہوگا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اپریل2018ء) اسلام آباد بلائنڈ کر کٹ کلب کے زیر اہتمام پی اے ایف ٹی20 بلائنڈ کرکٹ کپ کے سیمی فائنل مرحلہ کا آغاز (کل) منگل کو ہوگا۔

(جاری ہے)

پہلا سیمی فائنل اسلام آباد اور سرگودہا کی ٹیموں کے درمیان پی اے ایف کرکٹ گرائونڈ ای نائن اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔ دوسرے سیمی فائنل میں کوئٹہ اور اٹک کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ واضح رہے کہ ایونٹ کا فائنل 18 اپریل کو کھیلا جائے گا۔

Live ایشیاء کپ سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :