
افغانستان، عام انتخابات کیلئے ووٹروں کی رجسٹریشن جاری
ملک میں قائم سات ہزار سے زائد پولنگ مراکز میں قریب 14 ملین اہل ووٹروں کی رجسٹریشن کا عمل مکمل کیا جائے گا اور اس میں دو ماہ کا عرصہ لگ سکتا ہے،حکام
پیر 16 اپریل 2018 18:39
(جاری ہے)
افغانستان میں پارلیمانی انتخابات متعدد مرتبہ تاخیر کا شکار ہو چکے ہیں اور اب ان کا انعقاد رواں برس اکتوبر میں ہو گا۔
افغان حکام کے مطابق جن مراکز پر ووٹروں کا اندراج ہو گا، انتخابات میں یہ افراد انہیں مراکز میں اپنا حق رائے دہی استعمال کر سکیں گے۔ افغانستان میں جاری شورش اور طالبان کی کارروائیوں کے تناظر میں ووٹروں کی رجسٹریشن کے عمل کو کابل حکومت کے لیے ایک بڑا چیلنج قرار دیا جا رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل نے غزہ کے 30 فیصد علاقے پرقبضہ کرلیا
-
حجاج کو گرمی سے بچانے کیلئے آرام گاہیں بنانے کا فیصلہ
-
ٹرمپ نے ایرانی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملے کی منصوبہ بندی منسوخ کر دی
-
واپس جانیوالے مہاجرین سے افغانستان کو خطرہ ہے، زلمے خلیل زاد
-
امریکی ٹیرف میں اضافہ اب معاشی معنی نہیں رکھتا ، چین
-
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا دورہ غزہ، فلسطینی وزارت خارجہ کی مذمت
-
امریکی محکمہ خارجہ نے نیٹو کی فنڈنگ روکنے کی رپورٹس کو مسترد کر دیا
-
غزہ کو فلسطینیوں کی اجتماعی قبر میں تبدیل کر دیاگیا،ڈاکٹرزودآئوٹ بارڈرز
-
مالدیپ میں اسرائیلی پاسپورٹ رکھنے والے افراد کے داخلے پر پابندی عائد
-
بھارت، کینسرمیں مبتلا شوہر نے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
ٹرمپ انتظامیہ کا ہارورڈ یونیورسٹی کا ٹیکس استثنا ختم کرنے کا حکم
-
وفاقی جج کا ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا اشارہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.