مردان میں کمرے میں جنریٹر کی گیس بھرجانے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے

پیر 16 اپریل 2018 18:45

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2018ء) مردان میں کمرے میں جنریٹر کی گیس بھرجانے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے،جاں بحق ہونے والے دادا اور پوتا تھے ۔

(جاری ہے)

ریسکیو زرائع کے مطابق مردان کے علاقے اسپتال کورونہ منگا میں کمرے میں جنریٹرکی گیس سے دم گھٹنے کے باعث دو افراد جاں بحق ہوگئے،جاں بحق ہونے والوں میں بائیس سالہ مہران اورستر سالہ سید عبدالوہاب شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :