سردار اختر جان مینگل چند روز میں کوئٹہ پہنچیں گے

پیر 16 اپریل 2018 18:56

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2018ء) بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل ) کے سربراہ سابق وزیراعلی بلوچستان رکن صوبائی اسمبلی سردار اختر جان مینگل چند روز میں کوئٹہ پہنچ رہے ہیں جہاں پر وہ دیگر سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی گروپوں سے ملاقاتیں کرینگے اور آئندہ کے حکمت عملی کے بارے صلاح ومشورہ کیا جائیگا ۔

متعلقہ عنوان :