
نواز شریف ،مریم نواز کی تقاریر پر ہائیکورٹ کا فیصلہ درست ،پیمرا بھی حکومتی دبائو میں آئے بغیر اپنا فیصلہ کرے ‘ فواد چوہدری
سیاستدانوں کو سمجھنا ہو گا کہ اداروں کیخلاف تضحیک آمیز مہم سے ریاست کمزور ہوتی ہے‘ مرکزی سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف
پیر 16 اپریل 2018 19:32

(جاری ہے)
اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور مریم نواز کی تقاریر پر ہائیکورٹ کا فیصلہ درست ہے، اپنے فیصلے کے ذریعے عدالت نے ریگولیٹر کو جھنجوڑا ہے، ملک میں اداروں کا کام نہ کرنا ایک بہت بڑا مسئلہ ہے، نوازشریف اور مریم نواز کی جانب سے چلائی جانے والی عدلیہ مخالف مہم ہر لحاظ سے قابل گرفت ہے، پیمرا کی ذمہ داری ہے کہ وہ حکومت کے دبا میں آئے بغیر اپنا فیصلہ کرے، سیاستدانوں کو سمجھنا ہو گا کہ اداروں کیخلاف تضحیک آمیز مہم سے ریاست کمزور ہوتی ہے۔
فواد چوہدری نے کہا کہ اداروں کو کمزور کرنے میں حکومت اور نون لیگ ایکدوسرے کی مدد کررہے ہیں، ریاست اور اداروں کیخلاف ناقابل قبول نون لیگی مہم آج کے فیصلے کی بنیاد بنی۔مزید اہم خبریں
-
حکومت الیکشن کو دیکھ کر ایسے بھاگ رہی ہے جیسے چوہا بلی کو دیکھ کر بھاگتا ہے
-
رضا ربانی کی فواد چوہدری کیخلاف بغاوت کی دفعات کے تحت کارروائی سے گریز کی تجویز
-
سر پوچھنا تھا کہ مسخروں کی تعداد 3 ہی ہے یا 4 ہو گئی؟
-
متروکہ وقف املاک بورڈ کا شیخ رشید سے لال حویلی خالی کرانے کا فیصلہ
-
ماسٹر پلان منصوبے میں مبینہ کرپشن کے معاملے پر پرویزالہیٰ کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ
-
عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو اس کا شدید عوامی ردعمل آئے گا
-
پرویزالہٰی نے فواد چوہدری کے حوالے سے دیے گئے بیان پر معذرت کرلی
-
سرکاری گیس کمپنی کی جانب سے بلیک میں ایل پی جی فروخت کیے جانے کا انکشاف
-
کراچی میں زہریلی گیس سے 18 بچوں کی اموات کا انکشاف
-
حکومت کی جانب سے کفایت شعاری مہم کے نام پر سرکاری ملازمین کی تنخواہیں کم کرنے پر غور
-
اہلیہ نے ہتھکڑیاں لگے فواد چوہدری کے ساتھ تصویر شیئرکردی
-
ڈالر مہنگا ہونے کے بعد گیس، بجلی سمیت ہر چیز مہنگی ہوگی، حماد اظہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.